Digital Karobar

پاکستانی دکانوں کا POS

پوری دکان، ایک ایپ میں۔

بل، اُدھار، اسٹاک اور روز کا گلّہ — فون یا کمپیوٹر پر۔ انٹرنیٹ چلا جائے تب بھی کام نہیں رکتا۔

  • ۱۱ قسم کی دکانوں کے لیے
  • انٹرنیٹ کے بغیر بھی
  • English، Roman Urdu اور اردو
  • کارڈ کی ضرورت نہیں
رحمت کریانہ نیا بل
آٹا چینی دودھ چائے بسکٹ کولڈ ڈرنک
چکی آٹا · ۵ کلو 625
چینی · ۲ کلو 300
دودھ · ۱ لیٹر 220
چائے پتی ۱۹۰ گرام 470
کُل Rs 1,615
کیش — مل گیا واٹس ایپ پرچی

۱۱

قسم کی دکانیں، ہر ایک کے اپنے کام

آف لائن

بِکری کبھی نہیں رکتی

واٹس ایپ

پرچی اور اُدھار کی یاد دہانی

۵۸ / ۸۰ ملی میٹر

ہر تھرمل پرنٹر پر

ڈیجیٹل کاروبار POS

پوری دکان، ایک ایپ میں۔

کسی بھی فیچر پر کلک کریں — فون پر وہی کھلے گا۔

نیا بل0.2 sec
دودھ ۱ لیٹر ×2460
بسکٹ ×3180
صابن140
کُلRs 780
کیشاُدھار

آپ کے کاروبار کے لیے

ہر دکان کا اپنا کام

اپنی دکان چنیں۔ صرف وہی چیزیں نظر آئیں گی جو آپ کے کام کی ہیں — کچھ فالتو سیکھنا نہیں۔

کریانہ / سپر اسٹور

کریانہ، سپر اسٹور اور کیش اینڈ کیری

کریانہ / سپر اسٹور — مفت شروع کریں

8 خاص کام پہلے دن سے چالو

  • تول کر بِکری — پاؤ، کلو، کٹّا یا بوری
  • پکّے گاہکوں کے لیے تھوک کا الگ ریٹ
  • دودھ، دہی اور ڈبل روٹی کی ایکسپائری
  • گھر ڈیلیوری اور موبائل لوڈ / بل

آپ کی دکان فہرست میں نہیں؟ جنرل / ریٹیل سے شروع کریں، یا 0313-0026361 پر کال کریں۔

دیکھیے کیسے کام کرتا ہے

کاؤنٹر کا سارا کام، لائیو۔

نیا بلآف لائن
BILL # XCDEH-00062
دودھ ۱ لیٹر ×2460
بسکٹ ×3180
چائے پتی1,190
انڈے (درجن)390
کُلRs 2,220
نیٹ آیا — سب سنک ہو گیا
کیشاُدھار
کیبل 7/293 coil + 42 m
فٹ میٹر گز کوائل
30 ftRs 1,600
⚠️ دھیان دیں
چائے پتی ۹۵۰ گرام۴ بچے
دہی ۴۰۰ گرامکل ایکسپائر
گھی ۵ کلوختم
📦 سپلائر کو آرڈر چلا گیا
اُدھار کھاتہRs 48,700
عمران۱۲ دن سے18,500
حاجی بشیر۵ دن سے12,300
ندیم۳۰ دن سے8,300
السلام علیکم ندیم بھائی، آپ کا باقایا 8,300 روپے ہے۔ 🙏
✓✓
💬 یاد دلائیں
اس ہفتے+18%
کُل بِکری
Rs 540,000
منافعRs 82,400
علی · 412 بلRs 2.1 lac
ثنا · 290 بلRs 1.4 lac
PIN ڈالیںعلی
خوش آمدید، علی ✓
علی · بل #611:05 pm
ثنا · رعایت1:12 pm
علی · گلّہ بند10:02 pm
ڈیوائسز۳ لائیو
🖥️کاؤنٹر کمپیوٹرونڈوز · USB پرنٹر
📱ٹیبلٹاینڈرائیڈ · بلوٹوتھ
🌐مالک · گھر سےویب پورٹل
English Roman Urdu اردو
⚡ کاؤنٹر کا بل — مالک کے فون پر بھی
آن لائن آرڈر #208نیا
آٹا ۵ کلو1,250
دودھ ۱ لیٹر ×2460
ڈیلیوری100
کُلRs 1,810
🛵 آرڈر مل گیا — رائیڈر روانہ

اینڈرائیڈ ایپ

دکان آپ کی جیب میں

کمپیوٹر کی ضرورت نہیں۔ بل، اُدھار، اسٹاک اور رپورٹ فون پر — اور مالک گھر سے بھی دیکھ سکتا ہے۔

سب کے لیے ایک ایپ

کیشیئر بل بنائے، ویٹر آرڈر لے، مالک سب دیکھے۔

تین زبانیں

English، Roman Urdu یا اردو — جو ملازم کو آسان لگے۔

بول کر ڈھونڈیں

"دو دودھ" کہیں — بل میں آ جائے گا۔ بارکوڈ اسکین بھی۔

آج کی بِکری ایک نظر میں

ہوم اسکرین پر وِجٹ، اور دکان بند ہونے پر دن کا خلاصہ۔

آج ہی شروع کریں

  1. 1

    سائن اپ کریں

    دکان کا نام، اپنا نمبر اور دکان کی قسم — دو منٹ۔

  2. 2

    مال پہلے سے تیار

    آپ کی دکان کی عام چیزیں اور ریٹ خود آ جاتے ہیں۔ جب چاہیں بدلیں۔

  3. 3

    پہلا بل بنائیں

    فون یا کمپیوٹر سے بل، پرنٹر جوڑیں اور اسٹاف کو PIN دیں۔

آپ کا ڈیٹا محفوظ

ہر دکان کا ڈیٹا الگ، اور ہر رات بیک اپ۔

دو قدم کا لاگ اِن

پاس ورڈ کے ساتھ Authenticator ایپ کا کوڈ۔

فون کھو گیا؟

ایک کلک سے سب فونز سے لاگ آؤٹ — چھوڑ جانے والے ملازم کا دروازہ بند۔

سیدھی سادی قیمت

ماہانہ۔ ۱۴ دن مفت — جب چاہیں بند کر دیں۔

Basic

Rs 2,500 / ماہانہ

  • 1 برانچ
  • 2 ڈیوائسز
  • 1 ایڈ آن شامل
  • آپ کی دکان کے خاص کام
  • اینڈرائیڈ ایپ اور ویب
شروع کریں

Standard

Rs 4,500 / ماہانہ

  • 1 برانچ
  • 4 ڈیوائسز
  • 3 ایڈ آن شامل
  • آپ کی دکان کے خاص کام
  • اینڈرائیڈ ایپ اور ویب
شروع کریں

Premium

Rs 7,500 / ماہانہ

  • 5 برانچ تک
  • 15 ڈیوائسز
  • 5 ایڈ آن شامل
  • آپ کی دکان کے خاص کام
  • اینڈرائیڈ ایپ اور ویب
شروع کریں

Customized

بات کریں

  • جتنی برانچیں چاہیں
  • جتنے ڈیوائس چاہیں
  • آپ کی ضرورت کے ایڈ آن
  • آپ کی دکان کے خاص کام
  • اینڈرائیڈ ایپ اور ویب
واٹس ایپ پر بات کریں

اکثر پوچھے جانے والے سوال

انٹرنیٹ چلا جائے تو؟

ایپ آف لائن بھی بل بناتی رہتی ہے۔ انٹرنیٹ آتے ہی سب خود سرور پر چلا جاتا ہے — کچھ نہیں کھوتا۔

کون سا پرنٹر چاہیے؟

کوئی بھی ۵۸ یا ۸۰ ملی میٹر تھرمل پرنٹر — بلوٹوتھ، USB یا نیٹ ورک۔ جو کاؤنٹر پر ہے وہی کافی ہے۔

کمپیوٹر ضروری ہے؟

نہیں۔ صرف اینڈرائیڈ فون سے پوری دکان چل جاتی ہے۔ کمپیوٹر ہو تو براؤزر میں بھی چلتا ہے۔

میرا ڈیٹا محفوظ ہے؟

ہر دکان کا ڈیٹا الگ ہے، ہر رات بیک اپ ہوتا ہے، اور دو قدم کا لاگ اِن ہے۔

سکھائے گا کون؟

ہر اسکرین پہلی دفعہ چھوٹی سی ٹپ دیتی ہے۔ پھر بھی مشکل ہو تو واٹس ایپ یا فون پر مدد۔

۱۴ دن کے بعد کیا؟

پسند آئے تو پلان چنیں، ورنہ کچھ کرنے کی ضرورت نہیں — ہم کارڈ کبھی نہیں مانگتے۔

آج ہی اپنی دکان کھولیں

۱۴ دن مفت۔ نہ کارڈ، نہ کاغذی کام — نام لکھیں، دکان چنیں اور بیچنا شروع کریں۔